Sr. | English Words | Urdu Words |
20056 | MULTIPLE-PERSONALITY R Noun Report Error! | مضاعف شخصیت ۔ کسی فرد میں ایک سے زائد شخصیتوں کا اجتماع ۔ |
20057 | MULTIPLEPOINDING R Noun Report Error! | مقدمہ یا کاروائی جو اس منصرم کی طرف سے کی جائے جس کہ ذمہ کوئی رقم یا جائیداد ہو جس کے متعدد مدعی ہوں ۔ |
20058 | MULTIPLET R Noun Report Error! | طیف کا خط ۔ ایسی ہی طول موج والے کئی خطوط سے ترکیب پایا ہو ۔ |
20059 | multiplet R Phrase Report Error! | طیف میں ایک خط جو دو یا زیادہ قریبی خطوط سے بنتا ہے اور جواہر یا سالمات میں توانائی لیول کے معمولی فرقوں کے نتیجہ میں ہوتا ہے ۔ |
20060 | MULTIPLET R
Report Error! | کثیر خطی ۔ دو یا دو سے زیادہ قریبی خطوط پر مشتمل گروپ جو ایک طیف میں اصل خط کا باریک ڈھانچہ بناتا ہے یہ ایٹموں یا مالیکیولز میں توانائی لیول کے معمولی فرق کے نتیجہ میں بنتا ہے ۔ |