Sr. | English Words | Urdu Words |
22981 | MYXEDEMA R Adjective Report Error! | استسقا بلغمی ۔ |
22982 | MYXINOID R Adjective Report Error! | مدور دہانہ مچھلیوں کی جنس سے متعلق ۔ |
22983 | MYXINOIDES R Adjective Report Error! | مکسی نائیڈز ۔ ہیگ فش کا آرڈر ۔ خیثوی تھیلیوں کے چھ جوڑے رکھتی ہے ۔ منہ ہونٹوں کے بغیر ہوتا ہے لیکن کانٹوں سے گھرا ہوتا ہے ۔ آنکھیں جلد کے نیچے چھپی ہوتی ہیں ۔ ناک کا سوراخ جسم کے نچلے حصہ میں ہوتا ہے اور صرف مردہ مچھلی میں محسوس ہوتا ہے ۔ مردار خور کا کام کرتی ہیں ۔ |
22984 | MYXO /MYX R Prefix Report Error! | سابقہ بہ معنی ۔ مخاطی ۔ لعابی ۔ |
22985 | MYXO- R Combining Form Report Error! | جب کہ حرف عِلّت سے قبل آۓ ۔ بلغمی ریزش ۔ |