Sr. | English Words | Urdu Words |
10876 | methanoic acid (formic acid) R Phrase Report Error! | میتھانوءک ایسڈ : سادہ ترین کاربو کسلک ایسڈ ۔ |
10877 | METHANOL R Noun Report Error! | (کیمیا ) ایک بے رنگ ۔ بھڑک اٹھنے والا ۔ آتش گیر مائع جسے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ کیمیائی فارمولا ۔ اسے میتھل الکوہل بھی کہتے ہیں ۔ |
10878 | methanol (methyl alcohol) R Phrase Report Error! | میتھینول ، روح جوب ، میتھائل الکحل : ایک بے رنگ زہر یلا مائع ۔ |
10879 | methanol is used as a fuel R Phrase Report Error! | متیھانول کو بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10880 | METHANOL(METHYL ALCOHOL WOOD ALCOHOL CARBINIOL CH3OH). R
Report Error! | میتھنول (میتھائل الکوحل ، ووڈ الکوحل ، کاربی نول ) ۔ اسے روح چوب بھی کہا جاتا ہے ۔ بے رنگ زہر یلا مائع ہے اسانی سے آگ پکڑ لیتا ہے ۔ نقطہ کھولاﺅ 64 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ وارنش پینٹ سیلولائیڈ سیمنٹ اور شیلک کا محلل ہے ۔ رنگ خوشبو اور فارمل ڈی ہائیڈ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ میتھیلٹیڈ سپرٹ اور آٹو موبائل اینٹی فریز مکسچر بنانے کے کام آتا ہے ۔ |