Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | MANDARIN R Noun Report Error! | مَنتری ۔ مُلکِ چین کا عامِل ۔ ماندرین ۔ چین کی سَرکاری بولی ۔ چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل ۔ |
3177 | MANDARIN R Noun Report Error! | ملک چین کا عامل ، رہنما جو زمانے سے پیچھے ہو ۔ |
3178 | MANDARIN DUCK R Noun Report Error! | رنگین اور چمکیلے پروں والی بط کی ایک قسم ۔ |
3179 | MANDARIN JAR R Noun Report Error! | جاپانی چینی مٹی کا مرتبان ۔ |
3180 | MANDARIN PORCELAIN R Noun Report Error! | جاپان کے چینی مٹی کے ظروف جن پر گڈوں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں ۔ |