Sr. | English Words | Urdu Words |
18826 | MPEG R Noun Report Error! | ایم پی ای جی فائل ایکسٹینشن جو ویڈ یو او ر آواز کی ایسی فائلوں کی شناخت ہے جنہیں مو ونگ پکچرز ایکسپرٹس گروپ کے ایم پی ای جی فارمیٹ میں کمپریس کیا گیا ہو ۔ |
18827 | MPEG R Noun Report Error! | ایم پی ای جی مو ونگ پکچرز ایکسپرٹس گروپ کا مخفف آڈیو او ر ویڈ یو کمپریشن کے معیار کا سیٹ جو جوائنٹ آئی ایس او آئی ای ایس ٹیکنیکل کمیٹی نے انفار میشن ٹیکنالوجی پر قائم کیا اسیی فائلوں کی ایکسٹینشن عموما ہو تی ہے ۔ |
18828 | MPEG R Noun Report Error! | ایم پی ای جی ۔ اوریجنل ایم پی ای جی سٹینڈرڈ جو ویڈیو اور آڈیوانفارمیشن سٹور کرنے اور حاصل کرنے کے لیے ہوتا ہے جسے سی ڈی روم ٹیکنالوجی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔ |
18829 | MPEG R Noun Report Error! | ایم پی ای جی ۔ ایم پی ای جی سٹینڈرڈ کی ایک توسیع جسے ٹیلیویژن بشمول ایچ ڈی ٹی وی نشریات کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔ |
18830 | MPEG R Noun Report Error! | ایم پی ای جی ۔ ایک ایم پی ای جی سٹینڈرڈ جسے ابتدائی طور پر ایچ ڈی ٹی وی ہائی ڈیفینیشن ٹیلیویژن کے لیے ڈیزائن کیا گیا بعدازاں یہ علم ہوا کہ ایم پی ای جی اس کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ |