Sr. | English Words | Urdu Words |
11706 | micronutrient R Phrase Report Error! | مائیکرونیو ٹرینٹ :قلیل عنصر ۔ وہ عنصر جسے حیوانات و نباتات کو کم سے کم مقدار میں اپنی نشونما کے لیے استعمال کرنا پڑتا ہے ۔ |
11707 | MICRONUTRIENT R Adjective Report Error! | مائیکرو نیوٹری اینٹ ۔ تغذیہ صغیر ۔ پودوں کو اپنی نشوونما کے لیے درکار غذائی مادہ یا خفیف عنصر معمولی مقدار میں ۔ |
11708 | MICRONUTRIENTS R Adjective Report Error! | غذا کے چھوٹے چھوٹے دانے ۔ |
11709 | MICROORGANISM R Noun, Adjective Report Error! | جرثومےاس میں وائرس پر وٹوزون رکٹ سیا فنجائی ایلگا او ر کائی شامل ہیں ۔ |
11710 | microorganism R Phrase Report Error! | خرد نامیہ ، خوردبینی جسمیہ : یک خلوی جاندار جو صرف خوردبین کی مدد سے دیکھا جاسکے ۔ جاندار شے جو سائز میں بہت چھوٹی ہو ۔ |