Sr. | English Words | Urdu Words |
10571 | METANOTUM R Noun Report Error! | (حشریات ) حشریات کے پس صدر کا عقبی حصہ ۔ پس ظہر ۔ |
10572 | METAOPERATING SYSTEM R Noun Report Error! | میٹا آپریٹنگ سسٹم ۔ ایک ایسا آپریٹنگ سسٹم جس کے تحت متعدد دوسرے آپریٹنگ سسٹمز کام کریں ۔ |
10573 | METAPECTIN R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہم ترکیب سفید جو ہلکے ترشے کے ساتھ جوش دینے پر حاصل ہو ۔ |
10574 | METAPHASE R Adjective Report Error! | میٹا فیز ۔ مائیٹوسز اور مائی اوسز کا مرحلہ جب کروموسومز تولیدی طشتری پلیٹ پہ یکجا ہوتے ہیں ۔ |
10575 | METAPHASE R Noun Report Error! | پسِ مرحلہ ۔ پسِ ہیَت ۔ بِالواسطہ تقسیم ۔ |