| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 191 | MACHINE R Latin Report Error! | مَشین ۔ ایک ایسا آلَہ یا اوزار جو کہ پَیدا وار ، تَبدیلی یا تَوانائی کی ایک قِسَم کو دُوسری قِسَم میں تَبدیل کَرنے میں مَدَد کَرے |
| 192 | MACHINE R Noun Report Error! | مشین۔ آلہ۔مختلف وظائف انجام دینے والا باہم مربوط حصوں پرمشتمل آلہ جو کسی بھی قسم کے کام کے استعمال کے لئے مثلاً موٹر کار یا بائیسکل۔ |
| 193 | machine R Phrase Report Error! | مشین : ایک ایسا آلہ یا اوزار جوکہ پیداوار ، تبدیلی یا توانائی کی ایک قسم دوسری قسم میں تبدیل کرنے میں مدد دے ۔ |
| 194 | MACHINE R
Report Error! | مشین ۔ کل ۔ |
| 195 | MACHINE BOLT R Noun Report Error! | مشین کا پیچ ۔ جس کا سر مربع یا چھ کونیا ہوتا ہے ۔ |