Sr. | English Words | Urdu Words |
19861 | MULTIBUS R Noun Report Error! | ملٹی بس ۔ ایک کمپیوٹر ایکسپنشن بس جسے انٹل کارپوریشن نے ڈیزائن کیا ۔ یہ ڈیزائنرز ہائی پرفارمنس ورک سٹیشنوں میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں ۔ |
19862 | MULTICAMERATE R Adjective Report Error! | ملٹی کیمی ریٹ ۔ متعدد خانوں والا ۔ بہت سے خلیوں والا ۔ |
19863 | MULTICAPITATE R Adjective Report Error! | ملٹی کیپی ٹیٹ ۔ بہت سے سروں والا ۔ کثیر سرہ ۔ کثیر ساقہ ۔ |
19864 | MULTICAPSULAR R Noun Report Error! | متعدد خانوں والا ، متعدد کیسوں والا |
19865 | MULTICASTING R Noun Report Error! | ملٹی کا سٹنگ ۔ ایک نیٹ ورک پر بیک وقت ایک سے زائد منزلوں تک پیغام بھیجنے کا پروسیس ۔ |