| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7686 | MEDIA ERASER R Noun Report Error! | میڈیا ایریزر ۔ ایک ڈیوائس جو عموما بے معنی ڈیٹا رائیٹ کرنے سے ڈیٹا کو مٹاتا یا ختم کر دیتا ہے ۔ |
| 7687 | MEDIA EVENT R Noun Report Error! | ذرائع ابلاغ میں اہمیت حاصل کرنے والا واقعہ ۔ |
| 7688 | MEDIA FILTER R Noun Report Error! | میڈیا فلٹر ۔ ایک ڈیوائس جو لوکل ایریا نیٹ ورک کے درمیان بطور ایڈاپٹر استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 7689 | media is a source of information
R Phrase Report Error! | میڈیا معلومات کا ذریعہ ھے
|
| 7690 | MEDIA LITERACY R Adjective Report Error! | صحافت اور براڈ کاسٹنگ کی عملی مہارتوں کا حصول ۔ |