Sr. | English Words | Urdu Words |
17556 | MORPHING R Noun Report Error! | کمپیوٹر کا ایک طریقہ کار جس میں ایک شکل بتدریج ہو کر بالکل مختلف شکل اختیار کر لیتی ہے ۔ |
17557 | MORPHING R Noun Report Error! | مورفنگ ۔ میٹا مور فوزنگ کا اختصار ۔ ایک پروسیس سے ایک شیبہ بتدریج دوسری میں ڈھل جاتہ ہے ۔ |
17558 | MORPHINIC R Adjective Report Error! | مارفیائی ۔ جوہر افیون سے متعلق ۔ |
17559 | MORPHINISM R Noun Report Error! | سمیت مارفیا ۔ مارفیا کی عادت ۔ جوہر افیون کے استعمال کی عادت سے پیدا شدہ مریضانہ کیفیت ۔ |
17560 | MORPHINIST R Noun Report Error! | حد سے زیادہ جوہر افیون کھانے والا۔ |