Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | m dinitrobenzene(1,3 dinitrobenzene)c6h4(no2)2 a solid which forms colourless crystals made by nitration of nitrobenzene the existing nitro group directing the second one preferentially to the meta position R Phrase Report Error! | ڈائی نائٹروبنزین ، ایک بے رنگ ناحل ذیر شے جو تین اہم ترکیبی صورتوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
7 | M ECON R Noun Report Error! | ماسٹر آف اکنامکس ۔ معاشیات کی اعلیٰ سند جو یونیورسٹی دیتی ہے ۔ |
8 | M ED R Noun Report Error! | ماسٹر آف ایجوکیشن ۔ نونیورسٹی کی اعلیٰ تدریسی سند ۔ |
9 | M I C A H [ P B U H ]... HAZRAT MEEKAH ALIH AL-SALAM R Noun, Name, Holy Biblical Report Error! | سَیدّنا حضرتِ میکاہ مورشتی، حضرِت یسعیاہ کے ہمعصر تھے۔ اُن کا دورِ نبُوّت شاہانِ یہُوداہ ، یُوتام { ۷۴۲ تا ۷۳۵ ق م } ، آخِز { ۷۳۵ تا ۷۱۵ ق م } ، اور حِزقیاہ { ۷۱۵ تا ۶۸۷ ق م } کے ایامِ حکُومت پر مُحیط ہے۔ میکاہ نے اسرائیل پر آنےوالے غَضب ، اور اُن کی سزا کے بعد پھر بحالی کی پیشین گوئی کی۔ اُنہوں نے نبُوّت میں سرداروں اور نبیوں کی مُذَمّت بھی کی۔ اُن کی موت کے وقت کے بارے میں معلُوم نہیں ۔ |
10 | M O S E S [ P B U H ] ... HAZRAT MOOSA R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حَضرتِ مُوسی۱ علیہ الاسلام ، خُدا تعالے۱ بنی اِسرائیل قوم کو فرعُون کی غُلامی سے آزاد کرانے والے اور شریعتِ اِلہہی پُہنچانے والے نبی ہیں ۔ آپ ۱۵۲۰ ق م میں اِسرائیلی گھرانے میں مِصر میں پیدا ہُوئے۔ قُرانِ پاک کی سُورۃ اَلقصص ، سُورۃ ،طَہَ ، اور سُورۃ اَلاعراف میں آپ کا ذِکر زیادہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ آپ کا لقب ، کلیم اُللّہ ، { خُدا تعالے۱ سے براہِ راست ، رُو برُو ہمکلام ہونے والا } مشہُور ہے ۔ والد کا نام عمران اور والدہ کا نام یوکابد ہے۔ نِسب نامہ حضرتِ یعقُوب علیہ الاسلام سے جا ملتا ہے۔ بیوی کا نام صفُورہ تھا۔ بائیبل مُقَدّس میں پیدائیش اور خرُوج کی کتابوں میں آپکا ذِکر تفصیل سے ہے۔ خُدا تعالے۱ نی آپکے بھائی ھارُون کو آپکا مددگار بنا کر بنی اِسرائیل { چھےلاکھ کے قریب }کو فرعُون کی غُلامی سے نجات دلائی اور اُن کے لئے شریعت عطا کی۔ بائیبل مُقدّس کی پہلی پانچ کِتابیں { توریت/تُوراۃ } آپکی تصنیف تسلیم کیجاتی ہیں۔ آپ نے ۱۴۰۰ ق م میں کوہِ عباریم پر ۱۲۰ برس کی عُمر میں وفات پائی۔ |