Sr. | English Words | Urdu Words |
14586 | MISTLE THRUSH R Noun Report Error! | طوطے سے ملتا ہوا ۔ ایک بڑا پرندہ ۔ امر بیل کے پھل کھانے والا جس کے سینے پر چِتّیاں ہوتی ہیں ۔ |
14587 | MISTLETOE R Noun Report Error! | اکاس پَودا ۔ ایک طفیلی پَودا |
14588 | MISTLETOE R Adjective Report Error! | مس لی ٹو ۔ امر بیل ۔ آکاس بیل ۔ سیب اور ناشپاتی کے درختوں پہ نشوونما پانے والی نیم طفیلئے حشرات ہیں ۔ |
14589 | MISTLETOE R Noun Report Error! | اکاس بیل ، امر بیل ، ایسی بیل جو دوسرے درختوں پر بغیر جڑ کے پھیلے ۔ |
14590 | MISTLETOE THRUSH R Noun Report Error! | یورپی طوطی ۔ ایک خوش الحان پرندہ ۔ |