Sr. | English Words | Urdu Words |
18331 | MOTOR PARALYTIC BLADDER R Noun Report Error! | مثانہ بھر جائے اور درد ہو مگر پیشاب خارج نہ ہونے پائے
مزمن حالت میں پیشاب کرنے میں وقت ، زور لگانا پڑے ، پیشاب کی دھار پتلی اور کمزور ، رک رک کر اور مثانہ میں بار بار سوزش پیدا ہو جائے |
18332 | MOTOR POINT BLOCK R Noun Report Error! | مقامی بے حسی یا عصب کے خراب ہو جانے کی بناء پر حر کی رکاوٹ |
18333 | MOTOR POOL R Noun Report Error! | فوج ۔ کمپنی یا سرکاری ادارے کی ملکیت میں بہت سی گاڑیاں ۔ جو حسبِ طلب عملے کے استعمال کے لیے موجود رہتی ہیں ۔ سواری خانہ ۔ |
18334 | MOTOR SCOOTER R Noun Report Error! | موٹر اسکوٹر ۔ اسکوٹر جیسی گاڑی جس کے عموماً دو پہیے ہوتے ہیں ۔ اس میں موٹر لگی ہوتی ہے ۔ |
18335 | MOTOR SKILLS R Adjective Report Error! | اعصاب کی حر کی سرگرمی سے متعلق مہارتیں ۔ |