Sr. | English Words | Urdu Words |
21566 | MUZAFFAR HUSSAIN KANDHALWI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا مُظفر حُسین صاحب کاندھلوی ؒ ۔ آپ مولانا محمُود بخش صاحب کے صاحبزادےتھے۔ آپکی تاریخ پیدئیش معُلوم نہیں ۔ سلسلہءنسب شیخ قُطب شاہ جا ملتا ہے۔ حضرت شاہ مُحمد یعقُوب مہاجر مکّی کے مُرید و خلیفہ اور حضرت سیّد احمد شہیِد کے صُحبت یافتہ ہیں۔ نہایت مُنکسر المزاج تھے۔ سامانِ سفر میں لوٹا ، لُنگی ، لکڑی اور مشکیزہ ہیشہ ساتھ رکھتے۔ عربی فارسی اور اُردُو کے شاعر تھے۔ عربی اور فارسی کی ۴۰ تصانیف یادگار ہیں۔ آپ نے سات حج پیدل کئے۔ ۲۳ جمادی الثانی ۱۲۸۲ ھ کو مکّہ مُعظمہ پُہنچے تو اِسہال شُروع ہو گئے۔ مدینۃ مُنوّرہ سے ایک منزل پہلے بیمار ھو گئے۔ ۱۰۔ مُحرم الحرام ۱۲۸۳ ھ {۲۵ مئی ۱۸۶۶ صدی مسیحی} کو وفات پائی۔ حضرتِ عُثمان ؒ کے مِزار ِ مُقدّس کے قریب مدفُون ہیں۔ |
21567 | muzaffar is senior to ansar
R Phrase Report Error! | مظفر عنصر سے سینئر ہے
|
21568 | muzaffar is senior to anser R Phrase Report Error! | مظفر عنصر سے سینئر ہے |
21569 | MUZAFFAR UN NISA R Name Report Error! | مظفرالنساء ۔ کامیاب عورت ۔ |
21570 | MUZAFFAR UN NISA R Name Report Error! | مظفر النساء ۔ کامیاب عورت ۔ |