Sr. | English Words | Urdu Words |
5696 | MASSEURE R Verb Report Error! | مالش کرنے والا ۔
|
5697 | MASSEUSE R Adjective Report Error! | مالش کرنے والی ۔
|
5698 | MASSEUSE R Noun Report Error! | مشت مالی کرنے والی ۔ جسم کی مالش کرنے والی۔ |
5699 | MASSICOT R Noun Report Error! | مُردار سَنگ ۔ لیڈمونوآکسائڈ جو زَرد سَفُوف کی صُورت میں صُبغَہ کے طَور پر اور خُشک کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
5700 | MASSIF R Noun Report Error! | میخ کوہ ۔ اُونچے پَہاڑوں کا گَٹھا ہوا سِلسِلَہ ۔ پَہاڑی سِلسِلے کا سَخت پَیوَستَہ حِصّہ جِس میں ایک یا ایک سے زیادہ چوٹیاں ہوں ۔ |