Sr. | English Words | Urdu Words |
10471 | METALANGUAGE R Noun Report Error! | لسانی بحث کی اصطلاحی زبان ۔ قضایا کی بابت ۔ قضایا کا عمل ۔ |
10472 | METALANPUAGE R Noun Report Error! | میٹا لینگوئج ۔ ایک لینگوئج جو دوسری زبانوں کی وضاحت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
10473 | METALBUMIN R Noun Report Error! | ایک قسم کا البومن جو استسقائی رطوبت میں پایا جاتا ہے ۔ |
10474 | METALDEHYDE R Noun Report Error! | الڈیہائڈ کا ٹھوس ہم ترکیب ۔ |
10475 | METALEPSIS R Noun Report Error! | ایک قسم کی صنعت ۔ مجاز مرسل ۔ |