Sr. | English Words | Urdu Words |
8741 | MELODIOUSLY R Adverb Report Error! | خوش نغمگی سے ۔ سُریلے پن سے ۔ خوش آہنگی سے ۔ |
8742 | MELODIOUSNESS R Noun Report Error! | خُوش آہنگی ۔ خُوش الحانی ۔ خُوش نوائی ۔ شیرینی ۔ سُریلا یا رسیلا پن |
8743 | MELODIST R Noun Report Error! | نغمہ ساز ۔ نغمہ سرا ۔نغموں کے دھُنیں بنانے والا |
8744 | MELODIUM R Noun Report Error! | ایک ساز کا نام ۔ امریکی آرگن کی ابتدائی شکل ۔ |
8745 | MELODIZE R Verb Report Error! | نغمگیں بنانا ۔ نغمات کی دھُن ترتیب دینا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔ نغمہ بنانا |