Sr. | English Words | Urdu Words |
9071 | MENARCHE R Noun Report Error! | حیض کے آغاز پر جسم میں رونما ہونے والی تبدیلیاں ۔ |
9072 | MENARCHE R Greek Report Error! | جَب حَیض کے ایّام شُرُوع ہوتے ہَیں اور دُوسری جِسمانی تَبدیلیاں واقع ہوتی ہَیں |
9073 | MENARCHE R
Report Error! | میزکی ۔ جب حیض کے ایام شروع ہوتے ہیں اور دوسری جسمانی تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں ۔ |
9074 | MENARCHE R Adjective Report Error! | پہلے حیض کی عمر جو لڑکی کے بالغ ہونے کی نشاندہی کرتی ہے اور صحت کے اصولوں کی تعلیم میں ممد ہوتی ہے ۔ |
9075 | MENARCHE R Adjective Report Error! | مینارکی ۔ خواتین میں ایام حیض کی ابتدا ۔ بارہ یا تیرہ برس کی عمر میں نو بلوغت کی عمر میں اور بعض اوقات اس سے پہلے یہ مرحلہ آ جاتا ہے ۔ |