Sr. | English Words | Urdu Words |
17796 | MORTUS AYRICULARIS R Noun Report Error! | مردہ انگلی |
17797 | MORULA R
Report Error! | مورولا ۔ انفلاق کے مرحلہ میں جنین ۔ بلاسٹولا کے مرحلہ سے پہلے جب یہ متعدد بلاسٹومیرزپہ مشتمل ہوتا ہے ۔ |
17798 | MORULA R Noun Report Error! | مورُولا ۔ تُوتہ ۔ انفلاق کے مرحلے میں خلیے یا بیضے کی تقسیم کے ذریعہ پیدا ہونے والا ۔ خلیوں کی کمیت ۔ |
17799 | MORULAR R Adjective Report Error! | توتوی ۔ مورُولا سے متعلق ۔ |
17800 | MORULATION R Noun Report Error! | توتیت ۔ خلیے کی تقسیم کے ذریعے خلیوں کی کمیت کی پیدایش ۔ |