Sr. | English Words | Urdu Words |
19571 | MUHAMMADAN LAW ANGLO R
Report Error! | (اینگلو محمَدَن لاء) برطانوی ہند میں انگریز ججوں کے عدالتی فیصلوں کے ذریعے یا انگریز حکومت کی طرف سے نافذ کیا گیا اسلامی قانون ۔ |
19572 | MUHAMMADAN,MUHAMMEDAN R Noun, Adjective Report Error! | مسلمان ۔ دین اسلام کا پیرو ۔ |
19573 | MUHAMMADANISM R Noun Report Error! | محمد صل اللہ علیہ وسلمﷺکی پیروکاری ۔ |
19574 | MUHAMMADI R Name Report Error! | محمدی ۔ تعریف کی گئی ۔ |
19575 | MUHAMMAM SHAFIH DIO-BANDI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا مُفتی محمد شفیع دیو بندیؒ ، مولانا محمد یسٰین دیوبندی کے گھر ۲۱۔ شبعان ۱۳۱۴ ھ { ۱۸۹۷ صدی مسیحی } کو قصبہ دیو بند، ضلع سہارن پور میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار پاک و ہند کے چو ٹی کے اولیاء کرام میں ہوتا ہے۔ ۱۳۳۵ ھ میں فارغ التحصیل ہونے کے بعد سلوک و تصوّف کا سفر طے کیا۔ مُفتی اعظمِ پاکستان بنے۔ ۱۰۔ شوال المکّرم ۱۳۹۶ ھ { ۶۔ اکتُو بر ۱۹۷۶ صدی مسیحی } کو وِصال فرمایا۔ |