Sr. | English Words | Urdu Words |
23011 | MYXOMYCETE R Noun Report Error! | غیر خلوی نامیوں میں سے کوئی جو مرطوب مقامات میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
23012 | MYXOMYCETES R Noun Report Error! | فطرات لعابی ۔ |
23013 | MYXOMYCOPHYTA R Adjective Report Error! | مکسو مائیکو فائٹا ۔ فطرات لعابی ۔ پودے اور حیوان دونوں کی خصوصیات رکھتے ہیں ۔ چنانچہ اصول تجنیس میں غیر یقینی مقام رکھتے ہیں ۔ |
23014 | MYXOPHYTA R Adjective Report Error! | مکسو فائٹا ۔ لعابی پودا ۔ نیلی سبز الجائی ۔ ابتدائی الجی پروکیریوٹک خلوی ڈھانچے کے ساتھ ۔ سرد خون فقاری کا طفیلیہ ۔ |
23015 | MYXOPODA R Noun Report Error! | کاذب پایاں ۔ |