Sr. | English Words | Urdu Words |
18601 | MOUSAKA R Noun Report Error! | قیمہ ۔ بینگن وغیرہ کو پنیر کے ساتھ ملا کر پکائی ہوئی ہنڈیا ۔ |
18602 | MOUSE R Noun Report Error! | ماﺅس ۔ ایک عام پوائنٹگ ڈیوائس ۔ ماﺅس کی بنیادی خدوخال میں چپٹازیں خول جسے ایک ہاتھ سے پکڑا جا سکتا ہے ۔ |
18603 | MOUSE R Adjective Report Error! | موس ۔ چوہا ۔ کترنے والے ممالیہ خاندانوں سے بہت سی انواع تعلق رکھتی ہیں ۔ ان میں ایک نوع چوہے کی ہے ۔ اس کا جسم لمبوترا ۔ تھوتھنی نوکدار ۔ بسولی نما کاٹنے والے دانت مسلسل نشوونما پاتے رہتے ہیں ۔ کان چھوٹے اور ننگی دم لمبی ہوتی ہے ۔ |
18604 | MOUSE R Noun Report Error! | چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ |
18605 | MOUSE R Noun Report Error! | چُوہا ، چُوہیا ، مُوش ، لڑائی میں چوٹ کھائی ہوئی آنکھ ۔ |