Sr. | English Words | Urdu Words |
11781 | MICROSCOPE ELECTRON R Adjective Report Error! | الیکٹران مائیکروسکوپ ۔ برقی خوردبین ۔ بصری اور فوٹو گرافی خوردبین جس میں الیکٹران بیم استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ ۲۵۰۰۰۰ گنا بڑا عکس دکھاتی ہے ۔ |
11782 | MICROSCOPE SIMPLE R Adjective Report Error! | سمپل مائیکروسکوپ ۔ سادہ محدب عدسہ پر مشتمل خوردبین عکس بڑا کر کے دکھانے کی صلاحیت محدود ہوتی ہے ۔ |
11783 | MICROSCOPE STEREOSCOPIC R Adjective Report Error! | سٹیریو سکوپک مائیکرو سکوپ ۔ اس خوردبین میں ڈبل آئی پیس اور آبجیکٹوز ہوتے ہیں ۔ اس کے ذریعے سہ جہتی عکس دیکھا جا سکتا ہے ۔ |
11784 | MICROSCOPE ULTRA VIOLET R Adjective Report Error! | الٹرا وائیلٹ مائیکرو سکوپ ۔ اس خوردبین میں زیر مشاہدہ چیز کو الٹرا وائیلٹ شعاعوں سے منور کر کے ۱۵۰۰ گنا بڑا کر کے دیکھا جا سکتا ہے ۔ کوارٹز لینز استعمال کیے جاتے ہیں اور عکس کی گرافک ریکارڈنگ کی جاتی ہے ۔ |
11785 | MICROSCOPIC R Greek Report Error! | اِنتَہائی باریک اور چھوٹا جاندار جِس کو صِرَف خُوردبین سے دَیکھا جا سَکے |