Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 | MAKIS R Name Report Error! | مکیث: صابر ۔ صبر کرنے والا ۔ سنجیدہ ۔ |
2087 | MAKISHA R Name Report Error! | مکیثہ ۔ صابرہ ۔ سنجیدہ ۔ متین ۔ صبر کرنے والی ۔ |
2088 | makkah is situated in saudi arabia R Phrase Report Error! | مکہّ سعودی عرب میں واقع ہے ۔ |
2089 | MAKKAH is the Holy city
R Phrase Report Error! | مکہ ایک مقدس شہر ھے
|
2090 | MAKKI R Name Report Error! | مَکّی ﷺ ۔ مکہ کے رہنے والے ۔ حضرت کعب احبارؓ کہتے ہيں کہ تورات ميں آپ ﷺ کا ذکر مبارک يوں ہے ؛ محمد بن عبداللہ ﷺ جن کی ولادت مکہ مکرمہ ميں ہوگی اور ان کی ہجرت مدينہ کی طرف ہوگی اور ان کی امت اللہ تعالی کی حمد بيان کرنے والی ہوگی ۔ (الخصائص الکبری ) |