Sr. | English Words | Urdu Words |
15611 | MOLECULAR FORMULA R Noun Report Error! | سالماتی کُلیہ ۔ سالماتی ضابطہ ۔ ایٹم کی تعداد اور قِسَم ظاہِر کرنے والا کُلیہ |
15612 | MOLECULAR HEAT R Noun Report Error! | سالماتی حرارت ۔ |
15613 | molecular map R Phrase Report Error! | مالیکیولر میپ : تفصیل کے لیے physical map
دیکھو ۔ |
15614 | MOLECULAR MASS R
Report Error! | مالیکیولی کمیت ۔ کاربن 12 ۔ کی کمیت کے 1/12 حصے سے مرکب کا مول جتنے گنا بھاری ہوا سے مالیکولی کمیت کہتے ہیں ۔ یہ مادے کے ایک مالیکیول میں موجود تمام ایٹموں کی مجموعی ایٹمی کمیت کے مساوی ہوتا ہے ۔ مثلا ہائیڈروجن کی مالیکیولی کمیت دو اور پانی کی 18 ہے ۔ |
15615 | MOLECULAR MASS R Adjective Report Error! | سالمی وزن |