Sr. | English Words | Urdu Words |
10961 | METHOTREXATE R
Report Error! | ضد فولک ایسڈ ۔ اس خامرہ کو روک دیتا ہے ، جو فولک ایسڈ کو تبدیل کر کے عامل بناتا ہے۔ اس لیے تقسیم کے دوران خلیوں کے خلاف عمل کرتا ہے ۔ |
10962 | METHOTREXATE R Noun Report Error! | لمفو پلاسٹک لیو کو میا کی ایک مقید دوا ۔ |
10963 | METHOTREXATE R Noun Report Error! | ضِد فولَک ایسَڈ ۔ اِس خامرَہ کو روک دَیتاہے جو فولَک ایسَڈ کو تَبدیل کَر کے عامَل بَناتا ہے ۔ اِس لیے تَقسیم کے دوران خُلیوں کے خَلاف عمَل کَرتا ہے |
10964 | METHOTRIMEPRAZINE R
Report Error! | دوا جو خونی دباو کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
10965 | METHOTRIMEPRAZINE R
Report Error! | دوا جو خونی دباو کو برقرار رکھنے کےلئے استعمال کی جاتی ہے ۔ ناک بند ہونے کی صورت میں اس کے نیزل ڈراپس ہر تین گھنٹے کے بعد ناک میں ڈال ئے ۔ |