Sr. | English Words | Urdu Words |
22346 | MYELOFIBROSIS R Adjective Report Error! | ہڈی کے گودے میں ریشے دار ساخت والی بافتوں کے بننے کا عمل ۔ |
22347 | MYELOFIBROSIS R Noun Report Error! | ھڈی کی مخ میں ریشے دار ساخت والے بافتوں کی سا خت کا عمل ۔ |
22348 | MYELOFIBROSIS R Noun, Adjective Report Error! | مائیلوفائی براسز مغز استخواں میں ریشہ دار ساخت والے بافتوں کے بننے کا عمل یہ قلت الدم یعنی خون کی کمی او ر ناپختہ سفید وسرخ خون کے خلیوں کی گردش کا باعث بنتا ہے اس عمل سے تلی بڑھ جاتی ہے ۔ |
22349 | MYELOGENESIS R Noun Report Error! | ہڈی کے اندر گودا بننا |
22350 | MYELOGENIC R Noun Report Error! | نخاعی ، ہڈیوں کی مخ سے پیدا شدہ |