Sr. | English Words | Urdu Words |
21621 | MUZZLER R Noun Report Error! | تھوتھنی پر چھینکا چڑھانے والا ۔ بندوق کی نال کا منہ بند کرنے والا ۔ زبان بندی کرنے والا ۔ |
21622 | MUZZY R Adjective Report Error! | پراگندہ دماغ ۔ چکرایا ہوا ۔ مٹّھا ۔ غبی ۔ بے جوش و خروش ۔ خمار زدہ ۔ بہکا ہوا ۔ نشے میں دھت ۔ غیر واضح ۔ دُھندلایا ہُوا ۔ |
21623 | MUZZY R Adjective Report Error! | بدمست ۔ نشے میں دُھت ۔ پژ مُردہ ۔ بے وقوف ۔ مجنوط الحواس ۔ |
21624 | MWCHANISED R
Report Error! | مشینی ۔ |
21625 | MWECURY OXIDE (MERCUROUS OXIDE R
Report Error! | مرکری (1) آکسائیڈ مرکیورس آکسائیڈ ۔ سیاہ رنگ کا غیر قلمی سفوف روشنی میں بتدریج منتشر ہوہو کر مرکری (11) آکسائیڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ سوڈیم ہائیڈ رو آکسائیڈ کو مرکری (1) سالٹ میں کرنے پر سیاہ رسوب بن جاتا ہے ۔ |