Sr. | English Words | Urdu Words |
10136 | MESOCOLOPEXY R Noun Report Error! | ماساریقا قولون کی تثیت |
10137 | MESOCOLOPLICATION R Noun Report Error! | ماساریقا اور قولون میں گرہ آنے سے ان کی حرکات کا محدود ہو جانا |
10138 | MESOCORD R Noun Report Error! | آنول سے جڑی ناف کی نلکی |
10139 | MESODE R Noun Report Error! | (یونانی عروض) غنائی نظم کا ایک حصہ جو بیچ میں ہوتا ہے ۔ |
10140 | MESODERM R Adjective Report Error! | میسوڈرم ۔ میان ادمہ ۔ جنین کی ابتدائی جرمی تہہ جو سہ نہوضی حیوانوں کی اندرونی اور بیرونی جلد کے درمیان پیدا ہوتی ہے ۔ یہ پٹھے اتصالی بافتیں دوران خون کا نظام اور تولیدی اور اخراجی نظام کے زیادہ تر حصے بناتی ہیں ۔ |