| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11331 | MEZEREON R Noun Report Error! | ایک خوبصورت جھاڑی ۔ ایسی جھاڑی جس میں سرخ مہک دار پھول اور ارغوانی بیر لگتے ہیں ۔ |
| 11332 | MEZEREON/MEZEREUM R Noun Report Error! | ماذریون ۔ ایک قسم کی جھاڑی ۔ (دوا سازی) مازریون کی خشک چھال ۔ |
| 11333 | MEZLOCILLIN R Noun, Adjective Report Error! | عام استعمال ہونے والی دوا جوانٹی بیاٹک ہے اس کا اثر ایمپی سی لین جیسا ہے ۔ |
| 11334 | MEZUZAH R Noun Report Error! | میزوزہ ۔ کپڑے کا ایک ٹُکڑا جِس کے ایک طرف خُدا کا نام اور دُوسری طرف عہدنامہ قدیم کی پانچویں کِتاب کی آیات ۱۱ ،۱۳-۲۱ اور ۴-۹ درج ہوتی ہیں |
| 11335 | MEZZA VOICE R Adverb Report Error! | (موسیقی) درمیانی آواز سے ۔ |