Sr. | English Words | Urdu Words |
17371 | more than twenty three thousand cases of rabies were cured by 1899. R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو نناوے تک ہلکاﺅ کے تیئس ہزار سے بھی زیادہ مریضوں کے علاج کیے گئے۔ |
17372 | MORE THAN YOU BARGAINED FOR R Adjective Report Error! | توقع سے زیادہ ۔ اُمید سے زیادہ ۔ ضرورت سے زیادہ ۔ |
17373 | MOREEN R Noun Report Error! | مورین ۔ ایک مخلوط اونی اور سوتی کپڑا ۔ |
17374 | MOREEN R Noun Report Error! | مورین ۔ بھاری اُونی یا اُون اور سوت کا مخلوط کپڑا ۔ جس پر عموماً اُبھرے ہوئے نقش ہوتے ہیں ۔ اور پردوں یا ملبوسات وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
17375 | MOREISH R Adjective Report Error! | خوش ذائقہ ۔ اور کے لیے خواہش پیدا کرنے والا ۔ مزید کی خواہش پیدا کرنے والا ۔ |