Sr. | English Words | Urdu Words |
16726 | MONOTONICITY R Noun Report Error! | (ریاضیات) مسلسل بڑھنے یا مسلسل گھٹنے کی صفت ۔ |
16727 | MONOTONIST R Noun Report Error! | ایک ہی لہجے میں بولنے والا ۔ یکسانی پسند ۔ |
16728 | MONOTONIZE R Verb Report Error! | یکسانیت پیدا کرنا ۔ یک رنگی پیدا کرنا ۔ |
16729 | MONOTONOUS R Adjective Report Error! | یک اسلُوب ۔ یک انداز ۔ ایک لہجے یا سُر میں ادا کیا ہوا ۔ اِک سُرا ۔ یکساں آواز کا ۔ یک رنگ ۔ |
16730 | MONOTONOUS R Adjective Report Error! | ایک سری ۔ ایک لہجہ ۔ بے تنوع ۔ یک رنگ ۔ |