Sr. | English Words | Urdu Words |
9006 | MEMORY MANAGMENT PROGRAMME R Noun Report Error! | میموری مینجمنٹ پروگرام ۔ ایک پروگرام جو ڈیٹا اور پروگرامز سسٹم میموری میں ذخیرہ کرنے ، ان کا استعمال مانیٹر کرنے اور خالی جگہ کو عمل درآمد کے بعد دوبارہ تفویض کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9007 | MEMORY SPAN R Adjective Report Error! | ایک پیشکاری کے بعد شقوں کی وہ تعداد جو دوبارہ سنائی جاسکے ۔ |
9008 | MEMORY, REFRESHING OF R
Report Error! | یاداشت کا تازہ کرنا ۔ |
9009 | MEMPHIAN R Adjective Report Error! | قدیم مصر کے شہر ممفس سے متعلق ۔ مصری ۔ |
9010 | MEMPHIAN R Noun Report Error! | ممفس کا باشندہ ۔ مصری ۔ |