Sr. | English Words | Urdu Words |
7996 | MEDITATIVELY R Adverb Report Error! | فِکر مندی سے ۔ مراقبے کے انداز سے ۔ تفکّرانہ انداز سے |
7997 | MEDITATIVENESS R Noun Report Error! | تفکّر ۔ غور و فِکر ۔ محویت ۔ اِنہماک ۔ مراقبہ سوچ بِچار ۔ فِکر مندی |
7998 | MEDITATOR R Noun Report Error! | غور و فِکر کرنے والا ۔ مُفکّر ۔ غور کرنے والا ۔ مراقبہ کرنے والا |
7999 | MEDITERANEAN ANAEMIA R Noun Report Error! | خون میں نہ جمنے کی وراثتی خرابی (یہ بیماری بحر اوقیانوس کے افریقی ممالک کے باشندوں کو لاحق ہوتی ہے) |
8000 | MEDITERRANEAN R Adjective Report Error! | خشکی سے گھری ہوئی ۔ اندرونی ۔ بھیرۃ روم سے متعلق یا اس میں واقع ۔ |