Sr. | English Words | Urdu Words |
9131 | MENGEIDAE R Adjective Report Error! | مینگیڈا ۔ گھینگوں کا خاندان ۔ بل دار پروں والے شش پائے حشرات ۔ درون طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ نر کے انٹینا سات جوڑوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور تیسرا اور چوتھا جوڑ پنکھا نما لختہ بناتا ہے ۔ مادہ طفیلئیہ نہیں ہوتی ۔ |
9132 | MENGENILLIDAE R Adjective Report Error! | مینگی نیلیڈا ۔ چھوٹے درون طفیلئیوں کا خاندان ۔ ان کے پر بل دار اور چھ پاوں ہوتے ہیں ۔ نر کا انٹینا چھ جوڑوں یا قطعات پر مشتمل ہوتا ہے ۔ تیسرا اور پانچواں قطعہ پنکھا نما لختہ بناتا ہے ۔ مادہ آزاد باش ہوتی ہے ۔ |
9133 | MENHADEN R Noun Report Error! | کھاد مچھلی ۔ سَمُندَری مچھلی ۔ |
9134 | MENHADEN R Adjective Report Error! | مین ہیڈن ۔ بڑی ہیرنگ مچھلی ۔ تقریبا ۴۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ شمالی امریکہ کے ساحلوں سے دور پائی جاتی ہے ۔ اہم غذا اور قیمتی تیل مہیا کرتی ہے ۔ |
9135 | MENHADEN/ MANHAD (D) EN R Noun Report Error! | کھاد مچھلی ۔ ہیرنگ کی قسم کی مچھلی جو کھاد کے کام آتی ہے اور اس سے قیمتی تیل بھی حاصل ہوتا ہے ۔ |