Sr. | English Words | Urdu Words |
17321 | MORDANT R
Report Error! | اکال ۔ محرق ، لاگی ۔ ایک نامیاتی مرکب جو کپڑوں کو رنگنے کے کام آتا ہے ۔ لاگی یا محرق (مثلاً ایلومینیم ہائیڈروآکسائیڈ یا کرومیم سالٹس) کپڑے کے ریشے میں رسوب بن جاتا ہے اور پھر رنگ کپڑے کے ذرات میں جذب ہو جاتا ہے ۔ |
17322 | MORDANT R Adjective Report Error! | دلدوز ۔ چُبھتا ہوا ۔ تلخ ۔ کاٹنے والا ۔ جیسے مادہ ۔ تیز جیسے درد ۔ جلانے والا ۔ سوزش پیدا کرنے والا ۔ |
17323 | MORDANT R Verb Report Error! | داغ ڈالنے والا ۔ |
17324 | MORDANTLY R Adverb Report Error! | تیزی سے ۔ تلخی سے ۔ چبھنے کے انداز میں ۔ طنزاً ۔ |
17325 | MORDEANT R Noun, Adjective Report Error! | نشتر سا ۔ چُبھتا ہوا ۔ جلن پیدا کرنے والا ۔ |