Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | MAGNETIC TAPE R
Report Error! | مقناطیسی ٹیپ ۔ ایسی ٹیپ جو مقناطیسی ذرات سے بنی ہوتی ہے ۔ اس پراطلاعات ثبت ہوتی ہیں جن کے تحت برقی سگنلز کو مقناطیسی میادان میں تبدیل کیا جاسکتا ہے جو نتیجتًا ٹیپ ذرات کی مقناطیسیت کو متاثر کرتے ہیں ۔ |
1037 | MAGNETIC TAPE R
Report Error! | مقناطیسی ٹیپ ۔ پلاسٹک ٹیپ جس پر آہنی مقناطیسی سفوف کی تہہ چڑھی ہوئی ہے ۔ اسے ٹیپ ریکارڈرز میں استعمال کیا جاتا ہے ٹیپ کو مقناطیسی سرکٹ کے خلا سے گزارا جاتا ہے اس پر اطلاعاتی لہریں ریکارڈر ہوجاتی ہیں پھر اسے مناسب سرکٹ کے ذریعے پلے بیک کیا جاسکتا ہے ۔ مقناطیسی ٹیپ کمپیوٹرز کی بیکنگ سٹوریج میں استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
1038 | MAGNETIC TAPE R
Report Error! | مقناطیسی فیتہ ۔ |
1039 | MAGNETIC VARIATION R
Report Error! | میل مقناطیسی ، تغیر مقناطیسی ۔ |
1040 | MAGNETIC-MINE R Noun Report Error! | بارودی سُرنگ جو سمندر کے نیچے تیرتی رہتی ہے اور کسی بھی جنگی جہاز کے آہنی پیندے سے مقناطیسیت کی وجہ سے ٹکرا کر پھٹتی ہے اور سوراخ کر دیتی ہے ۔ |