Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | MACROSPORANGIUM R Adjective Report Error! | میکروسپورینجئم ۔ کلاں بذرہ دان ۔ ایسا بذرہ دان جس میں صرف بڑے بذرے تیار ہوتے ہیں ۔ |
502 | MACROSPORE R Adjective Report Error! | میکرو سپور ۔ کلاں بذرہ ۔ ان دو اقسام کے بذروں سے بڑا جو صرف مادہ گمٹے پیدا کرتا ہے ۔ |
503 | macrostate
R Phrase Report Error! | میکروسٹیٹ : تھرموڈائنامک نظام کی وہ حالت جو کلاں متغیرات (macroscopic variables) بیان کرتے ہیں ۔ |
504 | MACROSTYLOUS R Adjective Report Error! | نباتیات: کمبی گردن بقچہ والا ۔ |
505 | MACROTHERMOPHYTE R Adjective Report Error! | میکروتھرموفائیٹ ۔ کلاں حر پودا ۔ ایسا پودا جسے اپنی معمول کی نشوونما کے لیے بہت زیادہ حرارت اور رطوبت کی ضرورت ہو ۔ |