Sr. | English Words | Urdu Words |
5221 | MARTELLO TOWER R Noun Report Error! | مارٹیلا ۔ ساحلی قلعہ ۔ قلعہ جو ساحل بحر پر ملک کی حفاظت کے لیےبنا لیا جاتا ہے ۔ |
5222 | MARTELLO TOWER R Noun Report Error! | مُدَوّر قِلعہ ۔ مارٹیلو قِلعہ ۔ چھوٹا گول قِلعہ جِس کی دیواریں بُہَت موٹی ہوتی ہیں اور جو زیادہ تَر ساحِلوں کی حِفاظَت کے لیے بَنایا جاتا ہے ۔ |
5223 | MARTEN R Noun Report Error! | نیولے کی طرح کا ایک جانور جس کا سمور بیش قیمت ہوتا ہے اور اس کی ٹوپیاں بنتی ہیں ۔ |
5224 | MARTEN R Adjective Report Error! | مارٹن ۔ سمور ۔ نیم شجری ۔ سبزی خور جانور ۔ یوریشیا اور شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ کچھ انواع اپنی فر کے لیے قیمتی ہوتی ہیں ۔ پیکن یا فشر مارٹن تقریبا ایک میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ |
5225 | MARTEN,BAUM MARTEN R Noun Report Error! | مارٹَن ۔ راسو ۔ دَلہ ۔ شَمالی امریکا کا نیولے کے خاندان کا ایک گُچّھے دار دُم والا مَیمَل جانور جو شَمالی جَنگلات میں رہتا ہے ۔ |