Sr. | English Words | Urdu Words |
5851 | MASTERMIND R Noun, Verb Report Error! | نُمایاں ذہنی صلاحیت والا شخص ۔ کِسی پیچیدہ کام کا ہدایت کار ۔ منصوبہ بندی اور ہدایت کاری انجام دینا ۔ |
5852 | MASTERMINDED R Verb Report Error! | منصوبہ بنایا ۔ |
5853 | MASTERPIECE R Noun Report Error! | شاہکار ۔ شَہ پارہ ۔ کِسی کا بُلَند تَرین کارنامہ ۔ کِسی ہُنَر مَند کا وہ کام جو اُس کو اُستاد کے دَرجے پَر فائز کَر دے ۔ عُمدگی ۔ خُوبی ۔ سَب سے اچّھا کام ۔ |
5854 | MASTERPIECE R Noun Report Error! | عمدگی سے کیا ہوا بہترین کام ، شہکار ۔ |
5855 | MASTERPIECE R Noun Report Error! | شاہکار ۔ |