Sr. | English Words | Urdu Words |
22371 | MYELOID R Noun Report Error! | مائیو لائیڈ بافتہ یہ ایک قسم کا بافتہ ہے جو ہڈی کے گودے یا جسے طبی اصطلاح میں مغزا سخواں کہنا زیادہ مناسب ہے میں معرض وجود میں آتے ہیں نیز ملاحظہ ہو مائیلو میٹاسنر ۔ |
22372 | myeloid tissue R Phrase Report Error! | مائی لائڈ بافت : بافتیں بنانے والے عناصر یعنی گودا جس کے اندر خول کے سرخ ذرات ہعتے ہیں ۔ |
22373 | myeloid tissue R Phrase Report Error! | مائی لائڈ بافت : بافتیں بنانے والے عناصر یعنی گودا جس کے اندر خول کے سرخ زرات ہوتے ہیں ۔ |
22374 | MYELOIDOSIS R Noun Report Error! | گودا نما خلیوں کا بننا |
22375 | MYELOJENIC R Adjective Report Error! | مغز ذار ۔نخاعی اصل ۔مغز سے پیدا ہونے والا ۔ |