Sr. | English Words | Urdu Words |
3521 | MANILLA HEMP,ABACA MANILA R Noun Report Error! | مَنیلا سَن ۔ جِنس کیلا سے مُتعلّق ایک پودا اور اُس سے حاصِل کَردَہ لَچَک دار اور مَضبُوط ریشہ ۔ |
3522 | MANILLE R Noun Report Error! | تاش کے قدیم کھیلوں آمبر یا چوپتیا میں دُوسرا بہترین ترپ ۔ |
3523 | MANIMENTORUM R Noun Report Error! | ہاتھ ماپنے کا آلہ |
3524 | MANIOC R Adjective Report Error! | مینوایک ۔ کساوا کی سوجی ۔ پتیوکا ۔ سدا بہار جھاڑی ۔ پتے مرکب اور متبادل ترتیب رکھتے ہیں ۔ اس کی جھلیاں نشاستہ سے لبریز گودا رکھتی ہیں ۔ |
3525 | MANIOC R Noun Report Error! | ایک پودا جس کے نشاستے کی روٹی پکائی جاتی ہے ، روا ، سوجی ۔ |