Sr. | English Words | Urdu Words |
9021 | MEN ARE VERY GENEROUS WITH WHAT COSTS NOTHING R Idiom Report Error! | جہاں جیب کو آنچ نہ لگے وہاں سب فیاض ۔ |
9022 | MEN AT THE HELM OF AFFAIRS R
Report Error! | ارباب بست و کشاد ۔ |
9023 | Men belonged to a single community, and God sent them messengers to give them happy tidings and warnings, and sent the Book with them containing the truth to judge between them in matters of dispute; but only those who received it differed after receiving R Holy Quranic Report Error! | (پہلے تو سب) لوگوں کا ایک ہی مذہب تھا (لیکن وہ آپس میں اختلاف کرنے لگے) تو خدا نے (ان کی طرف) بشارت دینے والے اور ڈر سنانے والے پیغمبر بھیجے اور ان پر سچائی کے ساتھ کتابیں نازل کیں تاکہ جن امور میں لوگ اختلاف کرتے تھے ان کا ان میں فیصلہ کردے۔ اور اس میں اختلاف بھی انہیں لوگوں نے کیا جن کو کتاب دی گئی تھی باوجود یہ کہ ان کے پاس کھلے ہوئے احکام آچکے تھے (اور یہ اختلاف انہوں نے صرف) آپس کی ضد سے (کیا) تو جس امر حق میں وہ اختلاف کرتے تھے خدا نے اپنی مہربانی سے مومنوں کو اس کی راہ دکھا دی۔ اور خدا جس کو چاہتا ہے سیدھا رستہ دکھا دیتا ہے |
9024 | men came crowding back to the ranks with guns and ammunition looted from the allied arms stores. R Phrase Report Error! | آدمی جوق درجوق ان بندوقں اور گولہ بارود کے ساتھ سپاہیوں کی صفوں میں آملے جو انہوں نے اتحادیوں کے اسلحہ کے ذخیروں سے لوٹا تھا۔ |
9025 | men came crowding back to the ranks with guns and ammunition raided from the allied arms dumps. R Phrase Report Error! | آدمی جوق در جوق ان بندوقوں اور گولہ بارود کے ساتھ سپاہیوں کی صفوں میں آملے جو انہوں نے اتحادیوں کے اسلحہ کے ذخیروں سے لوٹا تھا۔ |