Sr. | English Words | Urdu Words |
21521 | MUTUAL CONSENT R
Report Error! | باہمی رضا مندی ۔ |
21522 | MUTUAL DEALING R
Report Error! | باہمی معاملہ ۔ |
21523 | MUTUAL DISILLUSIOIN [ MUTUAL LOSS AND GAIN ] { AL-TAGHHABUN } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلتغَابُن ، قُرانِ پاککی چونسٹھویں [۶۴ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی نویں [ ۹ ] آیت کے مُطابق ہے۔ یہ سُورۃ پہلی صدی ھجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ بعض مکاتیبِ فکر کے مُطابق یہ ھجرت سے ذرا پہلے مکّہ مُکّرمہ میں نازل ہُوئی۔ سُورۃ ھَذا ۱۸ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
21524 | MUTUAL FUND R Adjective Report Error! | فائدے میں برابری کے شریک ۔ حصہ دار ۔ پارٹنر ۔ |
21525 | MUTUAL HELP R Noun Report Error! | امدادِ باہمی ۔ ایک دوسرے کی مدد ۔ |