| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5551 | MASONARY R Noun Report Error! | مَعماری ۔ راج گیری ۔ راج کا کام ۔ عمارت گَج ۔ مَعمار کا فَن ۔ |
| 5552 | MASONED R Adjective Report Error! | (نقابت) ایسے لکیروں سے آراستہ جو پتھروں کے جوڑ یا خانی نظر آئیں ۔ |
| 5553 | MASONIC R Adjective Report Error! | فرامیسنی ۔ معماری سے متعلق ۔ |
| 5554 | MASONIC R Adjective Report Error! | فرامشن یا فری میسنز سے مُتعلق ۔ |
| 5555 | MASONITE R Noun Report Error! | میسونائٹ ۔ ایک ریشہ تَختہ جو لَکڑی کے ریشوں کو بھاپ سے نَرَم کر کے دَباو کے ذَریعے تَختوں کی صُورت میں تیّار کیا جاتا ہے ۔ |