Sr. | English Words | Urdu Words |
19831 | MULTI NATIONALLY R Adverb Report Error! | بین الاقوامی طور پر ۔ کئی ملکوں پر مبنی ۔ کئی ملکوں سے متعلق ۔ |
19832 | MULTI PAROUS R Adjective Report Error! | دو یا دو سے زیادہ جڑواں بچوں کو جنم دینے والی عورت ۔ یا مادہ ۔ جس نے کئی بچے پیدا کیے ہوں ۔ کثیرالاولاد ۔ |
19833 | MULTI PARTITE R Adjective Report Error! | کئی حصوں میں منقسم ۔ کثیرالاجزا ۔ |
19834 | MULTI PHASE R Noun Report Error! | کئی فیزوں والا ۔ تھری فیز ۔ یا ٹو فیز بجلی کے کنکشن سے متعلق ۔ |
19835 | MULTI PROGRAMMING R Noun Report Error! | ایک ساتھ کئی جداگانہ پروگراموں پر عمل ۔ |