Sr. | English Words | Urdu Words |
19301 | MUD PUPPY R Adjective Report Error! | مڈ پپی ۔ سالامندر ۔ چھپکلی جیسا شمالی امریکہ کا نیم آبی جانور ۔ نشوونما نہیں پاتا ۔ عمر بھر اس کے گلپھڑے موجود رہتے ہیں ۔ مستقل طور پر گھاس پات والے جوہڑوں اور ندیوں میں رہتا ہے ۔ |
19302 | MUD QUAKE R Noun Report Error! | (مزاحاً) ولندیز کا زلزلہ ۔ |
19303 | MUD SCOW R Noun Report Error! | چپٹی کشتی جس سے کیچڑ ڈھوتے ہیں ۔ |
19304 | MUD SILL R Noun Report Error! | سب سے نیچی دہلیز ۔ سب سے نچلے طبقے کا آدمی ۔ |
19305 | MUD SKIPPER R Noun Report Error! | گوبی مچھلی کی ایک قسم ۔ |