Sr. | English Words | Urdu Words |
3431 | MANIC DEPRESSIVE PSYCHOSIS R Adjective Report Error! | ایک دماغی فتور جس میں کبھی جنونی کیفیت ہوتی ہے اور کبھی جذباتی درمیان میں کچھ دیر کے لیے حالت بالکل معمول پر آجاتی ہے ۔ |
3432 | MANIC DEPRESSIVE PSYCHOSIS R
Report Error! | دوری اختلال دماغی ، ذہنی مرض کی ایک قسم، دماغی فتور، جنونی یا جذباتی کیفیت، صرف تھوڑی دیر کے لئے حالت معمول پر ہوتی ہے |
3433 | MANIC EPISODIC R Noun Report Error! | خوشی اور چڑ چڑاپن کے جذبات کا جنون |
3434 | MANICATE R Adjective Report Error! | (نباتیات) نمدہ پوش ۔ |
3435 | MANICHAEAN R Adjective Report Error! | مانویت پرست ۔ دین مانی سے متعلق ۔ |