Sr. | English Words | Urdu Words |
11021 | METHYLBENZENE R
Report Error! | میتھائل بینزین ۔ اسے ایک محلل (ٹولواین ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے دھماکہ خیز مواد (TNT) حاصل کرنے کے لئے بھی اسے استعمال کرتے ہیں ۔ |
11022 | methylbenzene (toluene) R Phrase Report Error! | میتھائل بنزین : بنزین سے ماخوذ ایک انتہائی اہم ایرومیٹک مالیکیول ۔ |
11023 | METHYLCELLULOSE R Noun Report Error! | ایک مرکب جو پانی جذب کرلیتا ہے ۔ |
11024 | METHYLCYCLOHEXANOL R
Report Error! | میتھائل سائیکلوھیکسو نال ۔ ایک بے رنگ لیسدار سیال آئسومرز کے مکسچر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ نقطہ ابال 167 سے 174 سینٹی گریڈ کے درمیان ہے کریسول سے حاصل کرتے اور ربڑ اور سیلولوز کے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
11025 | METHYLCYSTEINE R Noun Report Error! | تھوک کی لیس کم کرنے والی دوا ۔ |